• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے کے سرحدی علاقوں میں اسرائیلی فوج الرٹ کردی گئی

جمعرات 21-08-2014
in فلسطین
0
plfalert
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی فلسطین کے سنہ 1948ء کے علاقوں، بیت المقدس اور غزہ کی پٹی سے متصل سرحدی مقامات پر متعین اسرائیلی فوج کو الرٹ کردیا گیا ہے۔

فوج کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کے احکامات ایک ایسے وقت میں دیے گئے ہیں جب دشمن فوج نے غزہ کی پٹی پر دوبارہ حملے شروع کردیے ہیں۔ اسرائیل کو خدشہ ہے کہ شمالی فلسطین اور مقبوضہ بیت المقدس سے اسرائیل کےخلاف شدید عوامی رد عمل سامنے آسکتا ہے۔

فلسین کے مقامی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کوبتایا کہ بیت المقدس اور سنہ 1948ء کے مغربی کنارے سے متصل تمام اہم مقامات پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فوج کو کسی بھی ناخوش گوار واقعے سے نمٹنے لیے تمام اختیارات دیے گئے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.