• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جنگ بندی ختم، القسام کے اسرائیل پر 50 راکٹ حملے

بدھ 20-08-2014
in حماس
0
plf 50attacks
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے رد عمل میں اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے صہیونی ریاست کے شہروں پر بیس منٹ کے دوران کم سے کم 50 مختلف قسم کے راکٹ حملے کیے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں فریقین کے درمیان عارضی جنگ بندی کی مہلت ختم ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے مختلف اہداف پر فضائی حملے شروع کر دیے جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ رد عمل میں فلسطینی مزاحمت کاروں بالخصوص القسام بریگیڈ نے "الفجر” اور القسام 75 ماڈل کے کم سے کم پچاس راکٹ اسرائیلی کالونیوں اور مختلف صہیونی شہروں پر داغے ہیں۔

بیان میں بتایا گیا کہ "G80” راکٹ اسرائیل کے بن گوریون ہوائی اڈے پر پھینکے گئے جبکہ مقبوضہ بیت المقدس، اور مغربی کنارے کی یہودی کالونیوں پر بھی متعدد راکٹ داگے گئے ہیں۔

بئر سبع میں "گراڈ” طرز کے 5، نیتفوت میں القسام کے دو، سدیروت میں 10، کریات ملاحی اور مشرقی عسقلان میں 15 راکٹ داغے گئے۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینیی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق منگل کو غزہ کی پٹی سے داغے گئے متعدد راکٹ سدیروت، عسقلان، تل ابیب اور متعدد دیگرعلاقوں میں گرے ہیں، تاہم ان میں کسی قسم کا جانی نقصان تو نہیں ہوا البتہ یہودی آباد کار خوف کے مارے زمین دوز بنکروں میں چلے گئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.