• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی فوج کا دھاوا، بچہ اور نوجوان گرفتار

بدھ 20-08-2014
in فلسطین
0
plf israelarmy
0
SHARES
4
VIEWS

 

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں النبی صالح کے مقام پر غزہ کی پٹی کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے نکالی گئی ایک ریلی پر اسرائیلی فوج نے حملہ کیا ہے۔

کارروائی کے دوران نہتے مظاہرین کو نہ صرف وحشیانہ لاٹھی چارج سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا بلکہ ایک کم عمر لڑکے اور ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق رام اللہ میں انسانی حقوق کے کارکن بلال التمیمی نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے ریلی پر لاٹھی چارج کیا اور تشدد کے بعد دس سالہ قصی محمود التمیمی  اور ایک 19 سالہ محمود وجبہ التمیمی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

انسانی حقوق کے مندوب نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی قصیٰ کو اسرائیلی فوج سے چھڑانے کی کوشش کر رہا تھا لیکن قابض فوج نے بچے کوچھوڑنے کے بجائے اسے بھی حراست میں لے لیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.