• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

یہودی آباد کاروں کا جنگ بندی مذاکرات سے حماس کو نکالنےکا مطالبہ

بدھ 20-08-2014
in حماس
0
plf demands
0
SHARES
4
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت”حماس”  اور اسرائیل کے درمیان غزہ کی پٹی میں جنگ بندی مذاکرات میں ایک بار پھر تعطل پیدا ہوا ہے جس پر اسرائیل کے یہودی آباد کاروں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے غصہ حماس پر نکالنے کی کوشش کی ہے۔ یہودی آباد کاروں کا کہنا ہے جب کہ تک جنگ بندی مذاکرات میں حماس شریک رہے گی تب تک اسرائیل کی منشاء کے مطابق جنگ بندی نہیں ہو سکتی۔ لہٰذا حماس کو جنگ بندی بات چیت  سے فوری طور پر باہر نکالا جائے۔

اسرائیلی اخبار”یدیعوت احرونوت” کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی فلسطین کے سنہ 1948ء کے علاقوں میں موجود یہودی خود کو ہروقت خطرے میں سمجھتے ہیں کیونکہ غزہ کی پٹی سے حماس اور دیگر مزاحمتی گروپوں کی جانب سے کیے گئے راکٹ حملے با آسانی ان علاقوں تک مار کرتے ہیں۔

اخبار لکھتا ہے کہ غزہ کے بالمقابل یہودی قصبات اور کالونیوں میں رہائش پذیر یہودی آباد کاروں میں خوف کا سماں ہے۔ ان کا یہ خیال ہے کہ جب تک جنگ بندی مذاکرات کی زمام کار حماس کے ہاتھ میں ہے تب تک اسرائیل کے ساتھ طویل المیعاد جنگ بندی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

عبرانی اخبار مزید لکھتا ہے کہ گذشتہ روز غزہ کی پٹی سے اسرائیل کے مختلف شہروں پر راکٹ حملوں کی اچانک بارش کردی گئی تھی جس کے بعد یہودی آباد کاروں میں سخت خوف وہراس پایا جاتا ہے۔ یہودیوں کا مطالبہ ہے کہ حماس کو جنگ بندی مذاکرات سے نکالا جائے تاکہ اس کی ناقابل قبول شرائط کی وجہ سے جنگ بندی کی کوششیں باربار تعطل کا شکار نہ ہوں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.