• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

نیتن یاھو کی دھمکیاں اسرائیلیوں کو "نفسیاتی” سہارا دینے کی کوشش ہیں: حماس

منگل 19-08-2014
in حماس
0
plf try
0
SHARES
5
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے غزہ کی پٹی میں فوجی طاقت کے دوبارہ استعمال کی دھمکیوں کو مسترد کردیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو کی دھمکیوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ فلسطینیوں کے خلاف دھمکیوں کا مقصد خوف کا شکار اسرائیلیوں اور یہودی آباد کاروں کو نفسیاتی سہارا دینے کی کوشش ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابوزھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ "نیتن فلسطینی عوام نیتن یاھو کی دھمکیوں سے ہرگز مرعوب نہیں ہوں گے۔ ہم جانتے ہیں کہ ان دھمکیوں کا اصل مقصد خوف کا شکار یہودیوں کو نفسیاتی سہارا فراہم کرنا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ مصر کی ثالثی سے فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ جنگ بندی کے حوالے سے جاری بات چیت ناکام ہوئی تو غزہ کی پٹی سے یہودی آبادیوں پر دوبارہ راکٹ حملے شروع ہوسکتے ہیں۔ اسرائیل نے فلسطینی راکٹ حملوں کی روک تھام کے لیے فوجی طاقت کے استعمال سمیت تمام آپشن کھلے رکھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں کا خطرہ ختم نہیں ہوا ہے۔ فوج اس خطرے کو مستقل طور پر ختم کرنے لیے سخت ترین جنگ لڑنے کے لیے تیار ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.