• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل لائبرمین کو چُپ کرا دے ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: حماس

بدھ 13-08-2014
in حماس
0
plf silent
0
SHARES
1
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” نے اسرائیلی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ انتہا پسند وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین کو اشتعال انگیز بیانات سے سختی سے روک دے ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کا مفاد اسی میں ہے کہ وہ لائبرمین کی زبان بند کرا دے ورنہ اس کے اشتعال انگیز بیانات کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔

ابو زھری کا کہنا تھا کہ لائبرمین کی دھمکیاں شرمناک اور بکواس ہیں۔ فلسطینی قوم صہیونی وزیر کی دھمکیوں سے ہرگز مرعوب نہیں ہوگی۔

حماس کے ترجمان نے اسرائیلی وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین کے اس بیان کے  ردعمل میں جواب دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر کا کہنا تھا کہ حماس غزہ جنگ میں مردہ حالت میں پکڑے گئے فوجیوں کی لاشیں اسرائیل کو واپس کردے ورنہ حماس کی تمام قیادت کو قتل کر دیا جائے گا اور یہودی فوجیوں کی میتوں کے بدلے اسماعیل ھنیہ کی لاش قبول کرنا پڑے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.