• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں ایک چرچ، 60 مساجد شہید

جمعہ 08-08-2014
in غزہ
0
plf onechurch
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 12 جولائی کے بعد سے اب تک جاری وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے مساجد اور مقدس مقامات شہید ہو گئے ہیں۔ فلسطینی وزارت مذہبی امور و اوقاف کے مطابق اسرائیلی فوج کے تباہ کن حملوں میں کم سے کم 60 مساجد شہید اور ایک چرچ مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی بمباری کے نتیجے میں 150 مساجد جزوی طور پر شہید ہوئی ہیں جبکہ سیکڑوں مساجد کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ شمالی غزہ میں 11، غزہ سٹی میں 20، وسطی غزہ میں 10، خان یونس میں 17 اور جنوبی غزہ میں رفح کے مقام پر 2 مساجد کلی طور پر شہید کر دی گئیں۔

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں نہ صرف مساجد اور دیگر مذاہب کی عبادت گاہیں نشانہ بنیں بلکہ قبرستان بھی محفوظ نہیں رہے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی بمباری میں 11 قبرستان، زکواۃ کمیٹی کے تین دفاتر، لڑکیوں اور لڑکوں کے کئی اسکول حتی کہ بس اڈوں پر بمباری کے نتیجے میں کئی بسیں بھی تباہ کر دی گئیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.