• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایکسویٹر سے اسرائیل بس پر حملے کا شہید راتوں رات سپرد خاک

جمعرات 07-08-2014
in فلسطین
0
plf acso
0
SHARES
4
VIEWS

مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں ایکسویٹر کے ذریعے اسرائیلی بس پر حملہ کر کے دو اسرائیلیوں کو جہنم واصل کرنے کے بعد اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 23 سالہ محمد نایف کی نماز جنازہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب انتہائی سخت سیکیورٹی میں ادا کی گئی۔

جنازے کے وقت القدس میں جبل المکبر قبرستان کو خفیہ والوں اور پولیس کی بھاری نفری کے گھیر رکھا تھا تاکہ شہید کو الوداع کہنے بڑی تعداد میں عرب فلسطینی شریک نہ ہو سکیں۔ شہید کے اہل خانہ کا کہنا تھا کہ قابض حکام نے انہیں بتایا کہ وہ محمد نایف جعابیص کا جسد خاکی آخری رسومات کے لئے نصف شب اس شرط پر خاندان کے حوالے کرنے کو تیار ہیں کہ جنازے میں صرف شہید کے قریبی عزیر شریک ہوں گے اور اسے میڈیا کی چکا چوند سے بھی دور رکھا جائے گا۔ نہ ہی شہید کا جنازہ روایتی دھوم دھام سے اٹھایا جائے گا۔

یاد رہے کہ محمد جعابیص مشرقی بیت المقدس میں ایکسویڑ ڈرائیور تھا اور اس نے الشیخ جراح کالونی میں اپنا ایکسویٹر اسرائیل بس سے ٹکرا دیا تھا جس میں دو اسرائیلی مارے گئے۔ موقع پر موجود اسرائیلی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شدید فائرنگ کر کے جابیص کو گذشتہ پیر کو شہید کر دیا تھا اور نعش قبضے میں لے لی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.