• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں قابض فوج سے جھڑپیں اور چھاپے

پیر 04-08-2014
in فلسطین
0
plf urdan
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ یہودی آباد کی گاڑی پر پتھراو اور پیڑول بم حملے کے بعد اسرائیلی 

فوج نے مغربی بیت لحم میں حوسان نامی گاوں پر دھاوا بول دیا۔

مقامی ذرائع نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ فلسطینی نوجوانوں نے حوسان میں یہودی آبادکاروں کی گاڑیوں پر پتھراو کیا اور پٹرول بم پھینکے۔

اسرائیلی ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں ایک یہودی آباد کار کو شدید زخم آئے جسے بعد میں ہسپتال لیجایا گیا۔

قابض فوج نے واقعے کے بعد شہر کے صدر دروازے سے ملنے والے علاقوں میں کرفیو لگا دیا اور پھر پتھراو کرنے والے نوجوانوں کی تلاش کا سلسلہ شروع کر دیا۔

ادھر مغربی کنارے ہی میں واقع تاریخی فلسطینی شہر الخلیل کے جنوبی علاقے میں شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں جس میں کم از کم دو فلسطینی زخمی ہوئے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.