• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کی تعداد 6500 ہوگئی

پیر 04-08-2014
in فلسطین
0
plf brigade
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اسیران سوسائٹی کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں جاری سرچ آپریشنز اور حراستی مہمات کے نتیجے میں ماہ جولائی کے دوران 500 کے قریب فلسطینی حراست میں لئے گئے تھے۔

 

سوسائٹی نے بتایا کہ قابض حکام نے ان حالیہ حراستی مہمات کے دوران وسط جون سے لے کر اب تک 1300 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

ان حراستوں میں سے زیادہ تر الخلیل، مقبوضہ بیت المقدس، بیت لحم اور رام اللہ میں رپورٹ کی گئیں۔ ان نئی حراستوں کے بعد فلسطینی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی تعداد پہلے سے بڑھ کر 6500 تک پہنچ گئی ہے جن میں 230 بچے، 19 خواتین اور 37 منتخب عوامی نمائندے شامل ہیں۔

دریں اثناء اسرائیلی مجیدو جیل کی انتظامیہ نے فلسطینی اسیران کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی فوجی کو اغوا کئے جانے پر خوشی منانے پر سخت پابندیوں کا نشانہ بنایا ہے۔

احرار سنٹر برائے انسانی حقوق نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ انتظامیہ نے جیل کے مختلف حصوں کو بند کردیا ہے اور مختلف سزائوں کا اطلاق کردیا ہے جن میں کینٹین سروسز اور ٹی وی چینلز پر پابندی شامل ہے۔

سنٹر کے سربراہ فواد الخفش نے بتایا کہ اسرائیلی جیل کی انتظامیہ نے غزہ میں جاری جنگ پر ساری دنیا کی توجہ دیکھتے ہوئے فلسطینی اسیران پر مصیبتوں کے پہاڑ توڑ دئیے ہیں۔ انہوں نے اسیران کے مسائل پر مزید روشنی ڈالنے کا مطالبہ کیا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.