• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی جنگی طیاروں کی اسلامی یونیورسٹی پر بمباری

پیر 04-08-2014
in غزہ
0
plf university
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں اسلامی یونیورسٹی کے کیمپس پر شدید بمباری کردی جس کے نتیجے میں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا مگر اس موقع پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

اسرائیلی ایف 16 طیاروں نے یونیورسٹی کی لحیدان بلڈنگ پر کئی میزائل داغے جو کہ طالبات کے لئے مختص ہے جس کی وجہ سے پانچ منزلہ عمارت کا بیشتر حصہ تباہ ہوگیا۔

اسلامی یونیورسٹی کو سنہ 2009 میں ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے دوران بھی نشانہ بنایا گیا تھا اور اس کی اکثر عمارات کو زمین بوس کردیا گیا تھا۔

غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں تقریبا 70000 طلبا و طالبات زیر تعلیم ہیں اور اسے غزہ کی سب سے بڑی یونیورسٹی کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.