• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوجی القسام کے نشانچی نے ڈھیر کر دیا

جمعرات 31-07-2014
in حماس
0
plf sniper
0
SHARES
1
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ملڑی ونگ عز الدین القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے قریب ایک اسرائیلی فوجی کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

القسام بریگیڈ نے اپنی ویب سائٹ پر دی جانے والی بریکنگ نیوز میں دعوی کیا کہ تنظیم کے مشاق مجاہد نشانچی نے اسرائیلی فوجی کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ مشرقی غزہ میں جبل الصورانی کے علاقے میں فوجی گاڑی سے باہر نکل رہا تھا۔

غزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کے 25 ویں روز بھی فلسطینی مزاحمت کاروں نے دشمن کو چھٹی کا دودھ یاد دلانے کا سلسلہ جاری رکھا۔ مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کو غزہ کی سرحد پر دھول چٹانے والی کئی دلیرانہ کارروائیاں کیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.