• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی فوجی کی گرفتاری فائر بندی سے قبل ہوئی: ابو مرزوق

جمعہ 01-08-2014
in حماس
0
plf israelysodier
0
SHARES
5
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولٹ بیورو کے سینئر رکن ڈاکٹر موسی ابو مرزوق نے تصدیق کی ہے کہ جمعہ کے روز القسام بریگیڈ کی کارروائی میں گرفتار کیا جانے والا قیدی فائر بندی معاہدے کی مدت شروع ہونے سے پہلے پکڑا گیا تھا۔

ترک خبر رساں ادارے ‘اناطولیہ’ اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق مشرقی رفح میں القسام بریگیڈ کی ایک انتہائی کاری ضرب میں ایک اسرائیلی فوجی کے لاپتا ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

اسرائیلی فوجی سنسر بورڈ نے میڈیا کو یہ خبر جاری کرنے کی اجازت دی کہ ‘رفح کے علاقے میں اسرائیلی فوجی کے گرفتار ہونے کا احتمال پایا جاتا ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔ لاپتا فوجی کے اہل خانہ کو اس پیش رفت سے آگاہ کر دیا گیا ہے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیلی فوج کو لاپتا ہونے والے فوجی کی شناخت کا مکمل علم ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.