• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح کراسنگ پر 120 پھنسے مسافروں کی زندگی خطرے میں ہے: وزارت داخلہ

ہفتہ 02-08-2014
in غزہ
0
0
SHARES
0
VIEWS

 

plf 120غزہ کی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ 120 مسافر رفح کراسنگ پر انتہائی خطرناک صورتحال میں گذشتہ 12 گھنٹوں سے پھنسے ہوئے ہیں۔

یہ افراد جمعہ کے روز بعد از دوپہر مصر جانے کے لئے رفح کراسنگ گئے تھے مگر راہدی بند ہونے کی باعث وہیں پھنس کر رہ گئے ہیں۔

وزارت داخلہ کے مطابق مصری حکام سے پھنسے ہوئے مسافروں کی زندگی کو لاحق خطرات کے پیش نظر رفح کراسنگ کھولنے کے لئے رابطہ کیا گیا تاکہ وہاں کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔

غزہ وزارت داخلہ نے مزید کہا کہ صورتحال دیکھتے ہوئے پھنسے ہوئے مسافروں کی گھروں کو محفوظ اور پرامن واپسی یقینی بنانے کے لئے بین الاقوامی ریڈ کراس سے رابطہ کیا گیا لیکن اسرائیلی فوج نے انسانی حقوق تنظیم کے ساتھ اس معاملے پر کوارڈی نیشن سے انکار کر دیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.