• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام کے راکٹ حملے، صہیونی فوجی پر حملےکی ویڈیو جاری

جمعرات 24-07-2014
in حماس
0
plf video
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کےعسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے بدھ کے روز اسرائیلی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کے قریب "ریشون لتسون” کےمقام پر "القسام 80” ماڈل کے راکٹوں سے حملہ کیا،

جس کے نتیجے میں اسرائیلی تنصیبات کو غیرمعمولی نقصان پہنچا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہےکہ بدھ کو تنظیم کے کارکنوں نے”ریشون التسون” میں القسام نے پانچ راکٹ حملےکیے۔

درایں اثناء القسام بریگیڈ کی جانب سے غزہ کی پٹی میں ایک گوریلا کارروائی کی ویڈیو بھی جاری کی گئٰی ہے جس میں مجاھدین کو دشمن کے ایک ٹینک کو گھیرے ہوئے اور صہیونی فوجی پر فائرنگ کرتے دکھایا گیا ہے۔

القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ مجاہدین کےنرغے میں آنے والا یہودی ایک سینیئر فوجی افسر تھا جس کی شناخت” دیمتری لیفتاس کے نام سےہوئی ہے۔ مجاہدین کے حملے میں دیمتری اپنے دونوں بازوں سے محروم ہو گیا۔ جو بعد ازاں شدید زخمی حالت میں ہلاک ہو گیا۔ مجاہدین کے ہاتھوں زخمی ہونے سے قبل اسرائیلی فوجی نے ٹینک کے ذریعے  فلسطینی شہریوں پر وحشیانہ گولہ باری کی تھی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے تھے۔ اسرائیلی فوج نے بھی دو روز قبل مجاھدین کے حملے میں کیپٹن دیمتری لیفیتاس اور  کرنل نتان کوھین کو مزاحمت کاروں کی ایک گوریلا کارروائی میں ہلاک کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

حملے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر ویڈیوشیئرنگ ویب سائیٹ”یوٹیوب” پرموجود ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=m8RIyAkaloY

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.