• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسرائیل کے مزید دو فوجی ہلاک، 20 زخمی

بدھ 23-07-2014
in غزہ
0
plf-2more
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے تازہ حملے میں اسرائیل کے مزید دو فوجی ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ دونوں فوجی غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ ایک جھڑپ میں مارے گئے جھڑپوں میں کم سے کم بیس فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے مقرب سمجھے جانے والے عبرانی اخبار”یدیعوت احرونوت” نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مجاھدین کے حملے میں ہلاک ہونے والے فوجی افسروں کی شناخت 26 سالہ ڈیمنٹری لیوٹاس اور 23 سالہ ونٹن کوھین کے ناموں سے کی گئی ہے۔ دنوں امرڈ بریگیڈ کے عہدیدار بتائے جاتے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ جھڑپوں میں مزید دو فوجی افسروں کی ہلاکت کے بعد مجموعی طور پر 29 فوجی ہلاک اور 200 زخمی ہو چکے ہیں۔ زخمی صہیونی فوجیوں کو اسرائیل کے مختلف سرکاری اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے، جن میں سے بعض کی حالت خطرناک بیان کی جاتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.