• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے حماس سے جنگ بندی معاہدہ کرکے غلطی کی: لائبرمین

جمعہ 04-07-2014
in فلسطین
0
plf mistake
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے انتہا پسند وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے ساتھ صہیونی ریاست کے سیز فائر معاہدے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس سے فائر بندی معاہدہ تل ابیب کی بہت بڑی غلطی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس سے وابستہ ہر شخص ہمارے نشانے پر ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق "سدیروت” یہودی کالونی کے دورے کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر لائبرمین نے کہا کہ حماس کے نیٹ ورک اس کے تمام اہم مرکزی رہ نماؤں کو حملوں کا نشانہ بنانا ضروری ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس سے تعلق رکھنے والا ہر فرد ہمارے نشانے پر ہے اور ہمیں اس کے خلاف قانونی کارروائی کا حق حاصل ہے۔

اس موقع پر اسرائیلی کالونی "سدیروت” کے میئر الون ڈاویڈی نے کہا کہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ حملے نہ کرنے کا دعویٰ عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔

انہوں نے کہا کہ حماس اور کئی دوسرے فلسطینی عسکری گروپ ایک طرف فائر بندی کی بات کرتے ہیں اور دوسری جانب راکٹ حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو جنوبی اسرائیل کے یہودی باشندوں کے تحفظ کے لیے فلسطینی عسکریت پسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔

ادھر اسرائیلی سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے گیند اب حماس کے کورٹ میں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے حملے نہ کیے گئے تو اسرائیل بھی کارروائی نہیں کرے گا۔ جنگ بندی کا جواب جنگ بندی ہی میں دیا جائے گا۔

ادھر بی بی سی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حماس اور اسرائیل جلد ہی جنگ بندی کے ایک نئے معاہدے پر اتفاق کریں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.