• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مزاحمت مخالف مصری صحافی کو تمغہ دینے پر حماس کی شدید مذمت

اتوار 08-06-2014
in فلسطین
0
plf condemn
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے صدر محمود عباس کی جانب سے فلسطین میں مسلح تحریک آزادی کے مخالف صحافی کو تمغہ دینے کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کی مخالفت کرنے والا کوئی بھی شخص کسی داد تحسین کا مستحق نہیں ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے ایک بیان میں کہا کہ صدر محمود عباس نے فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت کے مخالف مصری صحافی سمیر غطاس کو فلسطین کا قومی اعزاز دے کر مسلح مزاحمت کی نفی کی ہے۔ ان کے اس اقدام سے لاکھوں فلسطینیوں کی دل آزاری ہوئی۔ حماس اس اقدام کی شدید مذمت کرتی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف دشمنوں کو اکسانے والے بھلا کیسے کسی اعزاز و اکرام کے مستحق ہوسکتے ہیں۔ سمیر الغطاس کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہے جو فلسطینیوں کے حقوق کی جنگ نہیں بلکہ دشمن کی حمایت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے قاہرہ میں مصری صحافی سمیر غطا المعروف محمد حمزہ کو عرب اقوام اور مسلم امہ کے مسائل کو اجاگر کرنے کے اعتراف میں فلسطین کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی پیش کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.