• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی انتہا پسندوں کا فلسطینیوں پر تشدد، انگور کے سیکڑوں پودے تلف کر دیے

منگل 27-05-2014
in فلسطین
0
plf plant
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں انتہا پسند یہودیوں نے نہتے فلسطینی شہریوں پر بہیمانہ تشدد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے باغات میں انگور کے سیکڑوں پھل دار پودے تلف کر دیے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق شدت پسند یہودیوں نے پیر کے روز جنوبی بیت لحم کے قصبہ حضر میں فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور بیت لحم میں قائم "سید بوعز” نامی یہودی کالونی سے آئے تھے۔

خضرقصبے میں مزاحمتی کمٹی برائے دیوار فاصل ویہودی آباد کاری کے کوآرڈینیٹر احمد صلاح نے بتایا کہ "سید بوعز” یہودی کالونی سے آئے شدت پسندوں نے احمد محمد سلیم صبیح کی بکریوں کی ایک چراگاہ سے متصل ایک باغ پر حملہ اور کم سے کم ایک سو بیس پھل دار پودے تلف کر دیے۔

ادھر جنوبی بیت لحم میں عین القسیس اور اس کے مضافاتی علاقوں میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے بلڈوزروں کی مدد سے فلسطینی شہریوں کی اراضی کی کھدائی کر دی جس کے نتیجے میں اراضی پر کھڑی گندم اور دیگر فصلیں تباہ ہو گئیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.