• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کے اہم رہ نما کو زہر دے کر شہید کیے جانے کا انکشاف

بدھ 21-05-2014
in فلسطین
0
plf hamas1
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیل کے دو سرکردہ صحافیوں یوسی میلمن اور دان رافیف نے انکشاف کیا ہے کہ آج سے دس سال پیشتر اسرائیلی خفیہ اداروں نے اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کے ایک اہم رہ نما کو  زہر دے کر شہید کیا تھا۔ تاہم انہوں نے شہید حماس لیڈرکی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق دونوں اسرائیلی صحافیوں نے امریکا میں مشترکہ طور پر ایک کتاب شائع کی ہے، جس میں انہوں نے اسرائیلی خفیہ اداروں کے ہاتھوں حماس کے  مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک مرکزی رہ نما کو زہر دے کر شہید کیے جانے کا بھی انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے حماس کے مذکورہ رہ نما کو شہید کرنے کے لیے ہرطرح کے حربے استعمال کیے مگر وہ ان میں ناکام رہے بالآخر انہوں نے اس کے کھانے میں زہرملایا جس میں وہ کامیاب ہو گئے۔ اسی زہریلا کھانا کھانے سے حماس رہ نما کی موت واقع ہو گئی تھی۔

اخبار لکھتا ہے کہ حماس رہ نما کو سنہ 1997ء اور 2004ء کے درمیانی عرصے میں زہر دے کر شہید کیا گیا۔ سنہ 1997ء میں حماس کے موجودہ سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کو زہر دے کر شہید کرنے کی سازش ناکام ہوگئی تھی جبکہ سنہ 2004ء میں سابق فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کو مبینہ طور پر زہر دے کر شہید کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.