• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی وزیر کا مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان

بدھ 14-05-2014
in فلسطین
0
plf announcement
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیر معیشت نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ کنیسٹ اگلے سیشن میں مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کی کوشش کرے گی۔

پیر کی شام کو جاری کئے گئے بیان میں بینیٹ نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کمیسٹ کی جانب سے اسرائیلی صدر کو اسرائیلی شہریوں کے قاتلوں کو معافی دینے سے روکنے کے قانون کی منظوری کے فورا بعد ہی مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے منصوبے کی تجویز پیش کرے گی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ مغربی کنارے پر اسرائیلی کنٹرول کے منصوبے نے اسرائیلی رائے عامہ پر بھی اپنا اثرورسوخ چھوڑ دیا۔

اسرائیلی دائیں بازو کے رہنما نے بتایا ہے کہ اسرائیل کے سامنے محمود عباس کی ایک امن سے پیار کرنے والے شخص کے طور پر موجود پرچھائی اس وقت ختم ہوگئی تھی جب انہوں نے حماس کے ساتھ ہاتھ ملایا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.