• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

رفح کراسنگ پر 2005 کا منصوبہ زائد المعیاد ہوگیا ہے: مرزوق

اتوار 11-05-2014
in حماس
0
plf marzooq
0
SHARES
0
VIEWS

حماس کی پولٹ بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ مصر اور غزہ کے درمیان رفح بارڈر کے انتظام کے حوالے سے 2005 میں ہونے والے معاہدے کی مدت معیاد ختم ہوگئی ہے اور وہ ناقابل عمل ہوگیا ہے۔

 

ابو مرزوک نے اندلو نیوز ایجنسی کو جمع کے روز بتایا ہے کہ،” میرے خیال میں کراسنگ کے معاملات میں اب یورپین مبصرین کی جگہ نہیں ہے۔ یورپی مبصرین غزہ سے داخل اور نکلنے والے افراد کے مسائل حل کرنے کے لئے موجود ہوتے تھے مگر اب یہ معاملہ پرانا ہوگیا ہے۔”

ابو مرزوق کا کہنا تھا کہ،” مصری حکومت اب اس معاہدے میں فریق نہیں رہی ہے اور وہ آنے والی فلسطینی حکومت سے رفح کراسنگ کو کھولنے پر بات چیت کرسکتی ہے۔”

ایک اور موقع پر بات کرتے ہوئے ابو مرزوق کا کہنا تھا کہ فتح کے سینئر رہنما عزام الاحمد غزپ کا دورہ کریں گے تاکہ وزرا کے لئے حماس کی نامزدگیوں پر غور کیا جا سکے۔

حماس رہنما نے کہا کہ،” ہم ہر بات پر عمل کرنے کو تیار ہیں اور کسی چیز کو بھی اس کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔”

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.