• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: جیپ الٹنے سے چار اسرائیلی فوجی زخمی

جمعہ 09-05-2014
in فلسطین
0
plf pocket
0
SHARES
4
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں آرئیل یہودی کالونی کے قریب ایک فوجی جیپ الٹنے سے کم سے کم چار اسرائیلی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق جیپ فوجیوں کو ارئیل میں قائم ایک کیمپ میں لا رہی تھی کہ اچانک حادثے کے باعث الٹ گئی، جس میں سوار چار فوجی زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ایمبولینسوں میں ڈال کر اسپتالوں میں لے جایا گیا ہے۔

ریڈیو رپورٹ کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم اسپتال میں ان کی دیکھ بحال جاری ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.