• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کے پہلو میں وسیع وعریض عمارت تعمیر کرنے کی اسرائیلی منظوری

جمعہ 04-04-2014
in فلسطین
0
plf aproval
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیل کے عبرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ سے محض چند میٹر کے فاصلے پر سیاحتی مقاصد کے لیے ایک بڑی اور وسیع عریض عمارت کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

یہ عمارت قدیم بیت المقدس کی دیواروں کے ساتھ ساتھ کم سے کم  16  ہزار مربع میٹر رقبے پر پھیلی ہوگی۔

اسرائیلی اخبار "ہارٹز” کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت داخلہ کے زیر اہتمام پلاننگ وتعمیرات کمیٹی نے یہودی توسیع پسندی میں سرگرم "العاد” نامی تنظیم کے تعاون اور اس کی کوششوں سے اس وسیع وعریض عمارت کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ یہ عمارت مسجد اقصیٰ کے جنوب میں سلوان کے مقام پر جلد ہی تعمیر شروع کی جائے گی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کی تعمیرات کمیٹی کی جانب سے اس عمارت کی تجویز سنہ  2009 ء میں دی گئی تھی اور اسی سال پہلی مرتبہ اس کی منظوری بھی دی گئی تھی۔ سب سے پہلے اس عمارت کے لیے  5460  مربع میٹر کی جگہ مختص کی گئی تھی، لیکن اس میں تین گنا اضافہ کرکے اس کو  16  ہزار مربع میٹر تک وسیع کردی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.