• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ: اسرائیلی ای میل اور "ایس ایم ایس” کا جواب غداری قرار

منگل 25-02-2014
in فلسطین
0
plf sms
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں محکمہ داخلہ نے اسرائیلی خفیہ اداروں کی جانب سے شہریوں کو ای میل اور موبائل ایس ایم ایس بھیجے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے ایسے کسی بھی ای میل یا ایس ایم ایس کا جواب دینا ملک وقوم سےغداری ہو گی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق وزارت داخلہ کے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ مشکوک سمت سے آنے والی ای میل اور ایس ایم ایس کا جواب نہ دیں کیونکہ اسرائیل فلسطینی شہریوں سے مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں کے بارے میں معلومات کے لیے اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔ ایسے کسی بھی نمبر پرجواب دینا قوم سے غداری ہو گی۔

ذرائع کے مطابق حال ہی میں اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے موبائل فون کے نمبروں پر پیغامات اور ای میل کے ذریعے فلسطینی مزاحمت کاروں کے بارے میں معلومات کے حصول کےلیے رابطے کیے گئے ہیں۔ ان میں فلسطینی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اسرائیلی خفیہ اداروں اور فوج کو حساس معلومات فراہم کرنے کے عوض انعامی رقم بھی وصول کر سکتے ہیں۔

فلسطینی سیکیورٹی حکام نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی خفیہ اداروں کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات کے بارے میں فوری طور پر انہیں آگاہ کریں اور خود سے کوئی جواب دینے سے سختی سے گریز کریں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.