• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی فوجیوں پر سنگ باری کے الزام میں فلسطینی کو پانچ سال قید

جمعرات 20-02-2014
in فلسطین
0
plf 96
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے رہائیشی مامون علی احمد فرحان کو یہودی فوجیوں پر سنگ باری کے الزام میں پانچ سال قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بیت المقدس میں قائم اسرائیل کی ایک عدالت نے بدھ کو مامون فرحان کیس کی سماعت کی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم نے 08 مارچ2013ء کو مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے والے یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کی تھی اور شیشے کے ٹکڑے پھنک کر متعدد یہودی فوجیوں کو زخمی کیا تھا۔ اکیس سالہ مامون کو سنگ باری کے دوران ہی حراست میں لے لیا گیا تھا۔

انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق مامون کو حراست میں لیے جانے کے بعد کئی جیلوں میں منتقل کیا جاتا رہا ہے۔ اس وقت وہ صحرائی جیل نفحہ میں قید ہے،جہاں اس کا بڑا بھائی محمد بھی اسی الزام میں زیرحراست ہے۔ اسرائیلی عدالت کی جانب سے مامون کے بھائی کو بھی پیش آئند چند ایام میں سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.