• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل پر یورپی معاشی پابندیوں کا خیر مقدم کرتے ہیں: حماس

بدھ 05-02-2014
in حماس
0
plf europe
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے قابض اسرائیلی حکومت کی آبادکاری سے متعلق سرگرمیوں کی روک ٹوک کے لئے یورپی ممالک کی جانب سے لگائی جانیوالی معاشی پابندیوں کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے ایک صحیح قدم قرار دیا ہے۔

 

تحریک حماس کی جانب سے جاری کی جانیوالی ایک پریس کانفرنس میں حماس نے کہا ہے کہ وہ امید کرتی ہے کہ یورپی موقف مزید مضبوط ہوگا اور اسرائیل کی جانب سے کی جانیوالی تمام تر خلاف ورزیوں کے سدباب کے لئے جنرل پالیسی کا حصہ بن جائیگا۔

تحریک نے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض اسرائیل اور اس کے اداروں کی جانب سے کی جانیوالی خلاف ورزیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک متفقہ پوزیشن اختیار کرلیں۔

انہوں نے عالمی کمپنیوں، تعلیمی اور ثقافتی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف کی جانیوالی کارروائیوں کے خاتمے تک اس کا بائیکاٹ کردیں۔

معروف یورپی کمپنیوں، بینکوں اور صنعتوں نے پچھلے سال اور حال ہی میں اسرائیل سے اپنی سرمایہ کاری واپس لے لی تھی کیوںکہ یورپی ممالک نے اسرائیل کی آبادکاری کی سرگرمیوں کی روک تھام کی خاطر معاشی پابندیاں عائد کردی تھیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.