• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نیتن یاہو کو قانون ساز کونسل سے خطاب کی دعوت ناقابل قبول ہے: احمد بحر

اتوار 26-01-2014
in فلسطین
0
plf bahar
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی قانون ساز کونسل کے ڈپٹی سپیکر احمد بحر نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کو کونسل سے خطاب کرنے کی دعوت دینے کی مذمت کی ہے۔

بحر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ، "عباس کی جانب سے نیتن یاہو کو دی جانیوالی دعوت قومی، قانونی اور اخلاقی طور پر نا قابل قبول ہے اور فلسطینی قومی اتفاق رائے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ یہ دعوت قابض اسرائیل کے جرائم اور صیہونی اور آبادکاری کے منصوبوں کو نظر انداز کرنے کے مترادف ہے۔”

بحر نیتن یاہو کو فلسطینی قانون ساز کونسل کے دورے پر بلانے پر حیرت کا اظہار کیا جبکہ دوسری طرف قانون ساز کونسل کے سربراہ عزیز دویک اور دوسرے نائبین کو رام اللہ میں کونسل کے مرکزی دفاتر میں داخل ہونے سے روکا گیا ہے۔

احمد بحر کے مطابق فلسطینی قانون کے مطابق عباس کو نیتن یاہو کو دعوت دینے کا قانونی اور آئینی اختیار حاصل نہیں ہے۔ بحر نے عباس سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی مفاہمت کو نقصان پہنچانے والے بیانوں پر فلسطینی عوام سے معافی مانگیں۔ انہوں نے عباس سے مطالبہ کیا کہ وہ قومی مفاہمت کرنے کی خاطر جرات مندانہ فیصلے کریں تاکہ مفاہمت ہوسکے اور تقسیم ختم ہو۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.