• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تل ابیب میں فلسطینیوں سے منافرت پرمبنی انتہا پسندوں کی وال چاکنگ

جمعہ 24-01-2014
in فلسطین
0
plf chalking
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں غاصب اور انتہا پسند یہودیوں کی جانب سے فلسطینیوں اور عربوں کےخلاف نفرت کا اظہار آئے روز کا معمول بن چکا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق یہودی شرپسندوں نے سنہ  1948 ء میں اسرائیلی قبضے میں چلے گئے فلسطینی شہر ” تل ابیب "[تل الربیع] میں جگہ جگہ فلسطینیوں اورعربوں سے منافرت پرمبنی نعروں کی وال چاکنگ کی گئی ہے۔

اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ تل ابیب کی شاہراؤ کے ساتھ ساتھ اور شہریوں کے گھروں کی بیرونی دیواروں پر فلسطینیوں سے نفرت پھیلانے کے نعرے تحریر کیے گئے ہیں۔ منافرت پرمبنی نعروں کے ساتھ عبرانی زبان میں فلسطینیوں کو قتل کی دھمکیاں بھی دی گئی ہیں۔ ہر دیوار پرکی گئی چاکنگ کےآخرمیں”ایم اور”ایف” کے حروف کے ساتھ دستخط بھی کیےگئے ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ آیا چاکنگ کس نے کی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ تل ابیب حکام کو رات ڈیڑھ بجے کے قریب اطلاع دی گئی ایک گروپ تل ابیب کی شاہراؤں پر فلسطینیوں اور عربوں کےخلاف منافرت پرمبنی چاکنگ کر رہا ہے۔ اس پرپولیس نے کارروائی کرکے دو افراد کو چاکنگ کرتے ہوئے حراست میں لے لیا ہے، جن سے تحقیقات جاری ہیں۔ گرفتار ہونے والے ایک انتہا پسند کی عمر 27  اور دوسرے کی  18 سال بتائی جاتی ہے۔

شکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.