• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا:یہودی غنڈہ گردوں کا فلسطینی خواتین اوربچوں پرتشدد

جمعرات 23-01-2014
in فلسطین
0
plf women
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں انتہا پسند یہودیوں نے فوریک کے مقام پر فلسطینی خواتین اور بچوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے، جس کےبعد مقامی آبادی میں انتہا پسند یہودیوں کےخلاف سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مراسلے کے مطابق یہودی آباد القعدہ اور حارہ النصارہ میں قائم یہودی کالونیوں سے بیت فوریک پہنچے۔ اس دوران انتہا پسندوں کو صہیونی پولیس نے فول پروف سیکیورٹی مہیا کر رکھی تھی۔
 
انہوں نے بیت فوریک میں داخل ہوتے ہی مقامی فلسطینی شہریوں کے گھروں  پردھاوا بول دیا اور گھروں کی چادر اور چار دیوار کا تقدس پامال کرتے ہوئے سیدھے اندر داخل ہوگئے۔ گھروں میں موجود خواتین اور بچوں نے یہودی غنڈوں کے خلاف مزاحمت کی، جس پرانہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ یہودی غنڈہ گردی کے خلاف مقامی شہر گھروں سے باہرنکل آئے اور انہوں نے صہیونی پولیس اور یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بیت فوریک کےسیکڑوں شہریہودی آباد کاروں کو ماربھگانے کے لیے جمع ہوئے لیکن قریب ہی تعینات صہیونی فوج نے ان پر اشک آور گیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کی بوچھاڑ کردی جس کے بعد مظلوم فلسطینیوں کو واپس اپنے گھروں میں پناہ لینا پڑی۔

خیال رہے کہ بیت فوریک پرماضی میں بھی یہودی غنڈوں کی جانب سے حملے ہوتے رہے ہیں۔ یہودی آباد کاروں نے جب بھی فلسطینیوں پرحملے کیے توصہیونی فوج اور پولیس نے انہیں فول پروف سیکیورٹی مہیا کرکے انہیں مزید سپورٹ فراہم کی گئی۔

شکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.