• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

راکٹ حملوں کی ذمہ دارحماس ہے

بدھ 22-01-2014
in حماس
0
plf responsible
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیردفاع موشے یعلون نے کہا ہےکہ یہودی آباد کاروں کا تحفظ ان کی اولین ترجیح ہے، جسکے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائےجائیں گے۔ انہوں نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی کے خطرہ بننے والے عناصر کوہرجگہ نشانہ بنایا جائےگا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بدھ کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسٹریعلون کا کہنا تھا کہ "گذشہ شب فلسطینی مزاحمت کار کو ایک ٹارگٹڈ حملے میں مار کرہم نے راکٹ حملوں کا بدلہ لیا ہے۔ ہم اپنے شہروں اور شہریوں پرراکٹ برسانے والوں کواسی طرح پورےعزم کے ساتھ نشانہ بناتے رہیں گے”۔

خیال رہے کہ گذشتہ شب صہیونی فوج کی گولہ باری سے مغربی کنارے کے شہر”بیتِ حانون” میں فائرنگ سے دو فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔ شہداء میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ "القدس بریگیڈ” کا ایک کمانڈر بھی شامل تھا۔

اسرائیلی وزیردفاع موشے یعلون نے یہودی کالونیوں میں گرنے والے راکٹ حملوں کی تمام ترذمہ داری اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] پرعائد کر دی۔ انہوں نے کہا کہ اگرحماس غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں کو حفاظتی چھترے فراہم نہ کرے تو وہ ہماری شہریوں پر راکٹ حملے نہیں کرسکتے لیکن ہم اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے ہرقیمت ادا کرنے کے تیار ہیں اور دشمنوں کےہرٹھکانے کو تباہ کریں گے۔

شکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.