• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں یہودی کالونی پرمزاحمت کاروں کی فائرنگ

بدھ 22-01-2014
in فلسطین
0
plf colony
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک یہودی کالونی پرمشتبہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے فائرنگ کی ہے تاہم فائرنگ سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی ہے۔
 

اسرائیلی نیوز ویب پورٹل” روٹر” کی رپورٹ کے مطابق مغربی رام اللہ میں بدھ کو علی الصباح "زیت رعنان” کالونی پرباہر سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کرنے والا ایک فلسطینی مزاحمت کار تھا جو فائرنگ کے بعد موقع سےفرار ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے بعد صہیونی فوج اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کرتلاشی شروع کردی  تاہم کسی شخص کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی جاسکی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور اسلحہ وہیں چھوڑ کرخود فرار ہوگیا تھا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.