• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

یہودی آبادکاروں پر مزار پر دھاوا، توڑ پھوڑ

پیر 20-01-2014
in حماس
0
plf clashes
0
SHARES
0
VIEWS

یہودی آبادکاروں کے ایک گروہ نے قابض اسرائیلی فوج کے زیر حفاظت مقبوضہ فلسطینی شہر الخلیل کے جنوبی قصبے بنی نعیم میں موجود ایک مزار پر دھاوا بول دیا اور اس کے کھڑکیاں اور دروازے توڑ دئیے۔

بنی نعیم کے ناظم علی تریرا نے کہا ہے کہ یہودی آبادکار ایک بس میں سوار ہوکر علاقے میں آئے اور انہوں نے قصبے میں موجود یقین مزار پر دھاوا بول کر اس کے اندر تلمودی رسومات ادا کیں۔

اس موقع پر یہودی آبادکاروں نے بلدیہ کی جانب سے مزار پر حال ہی میں لگائی جانیوالی کھڑکیاں اور دروازے توڑ دئیے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.