• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سنہ 1948ء کے شہروں سے فلسطینی عرب آبادی نکال دی جائے :لائبرمین

جمعہ 10-01-2014
in فلسطین
0
plf 1948
0
SHARES
1
VIEWS

 

اسرائیلی وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ کسی امن سمجھوتے میں اراضی کے تبادلے کے ساتھ آبادی کے تبادلے کا بھی معاہدہ کیا جائے اور اس معاہدے کے تحت سنہ 1948ء میں اسرائیل کا حصہ بننے والے

علاقوں سے فلسطینیوں کو نکال کرفلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام شہروں میں منتقل کیا جائے۔
     
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائیٹ "فیس بک” کے اپنے خصوصی صفحے پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں صہیونی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں ایسے کئی خطے اور ممالک موجود ہیں جہاں اراضی کے ساتھ ساتھ آبادی کی منتقلی کے بھی کئی امن معاہدے ہوئے ہیں۔ اس ضمن میں فلسطین کے سنہ 1948 کے عرب باشندے فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام وادی عارہ میں آباد کیے جاسکتے ہیں۔

لائبیرمین نے سنہ 48ء کے مقبوضہ عرب شہروں کے باشندوں کے موقف کو تمسخر آمیز الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ "اب یہ لوگ صہیونیوں کے دوست بن چکے ہیں۔ اسرائیل کی مخالفت کرنے والوں اب اندازہ ہوگیا ہے کہ جو عیاشی انہیں اسرائیل کی جانب سے مل رہی تھی اب فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام آنے کے بعد چھن جائے گی۔ اس لیے اب ان میں اسرائیل سے وابستگی کی حمایت کی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.