• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے رام اللہ میں قائم "عوفر” کالونی میں توسیع کی منظوری دیدی

جمعہ 13-12-2013
in فلسطین
0
plf colony
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی میڈیا نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ صہیونی سول انتظامیہ نے وزارت داخلہ کی ہدایت کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں قائم "عوفر” کالونی میں یہودیوں کے لیے مزید مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ نیز اس کالونی کے قریب فلسطینی شہریوں کو کسی قسم کی تعمیرات سےسختی سے روک دیا گیا ہے۔

اسرائیلی اخبار”ہارٹز” کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت نے جمعرات کے روز "عوفر” کالونی میں  یہودیوں کےلیے مزید مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ اس منظوری کے ساتھ ساتھ کالونی سے متصل متعدد فلسطینی خاندانوںکو حکم دیا گیا ہے کہ وہ کسی قسم کی تعمیرات سے سختی سے گریز کریں کیونکہ فلسطینیوں کے مکانات یہودی کالونی کو ملانے والی مرکزی شاہراہ عام پر واقع ہیں جو یہودی آباد کاروں کے لیے امن وامان کے مسائل پیدا کرسکتے ہیں۔

اخبار نے لکھا ہے کہ "عوفر” کالونی کا اسرائیلی حکومت کی جانب سے کوئی مخصوص جغرافیائی محل وقوع واضح نہیں کیا گیا ہے۔ اس کالونی کی توسیع میں ماضی میں بھی فلسطینیوں کی ذاتی اراضی کو ہتھیانے کے بعد یہودیوں کے لیے مکان بنائے گئے۔ تازہ توسیعی منصوبے کے بعد فلسطینیوں کی اراضی کو ایک نیا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.