• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لبنان: فلسطینی مہاجر کیمپ میں بدامنی پرحماس کا اظہار تشویش

بدھ 04-12-2013
in حماس
0
plf campe
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے قریب فلسطینی مہاجرکیمپ”عین الحلوۃ” میں ہونے والی تازہ بد نظمی پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بدنظمی کے مرتکب عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

لبنان میںمقیم حماس کے مندوب برائے امور پناہ گزین علی برکہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت نے”عین حلوۃ” خیمہ بستی میں ہونے والی بدنظمی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایسے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز وادی عین حلوہ میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں شام میں مارے جانے والے ایک شخص کی میت لائی گئی جس کے بعد کیمپ میں کہرام برپا ہوگیا تھا۔ واقعے کے بعد مختلف گروپوں کے درمیان تصادم ہوا اور قریب تھا کہ خون خرابہ ہوتا مگر مقامی شہریوں نے معاملے کو رفع دفع کردیا۔

حماس کے مندوب کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین دشمن عناصر فلسطینہ پناہ گزین کیمپوں میں خون خرابے کی سازشیں کررہےہیں۔ ایسےمیں فلسطینی تنظیموں کونہایت احتیاط اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہاجرکیمپوں میں امن وامان کےقیام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرنا چاہیے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.