• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے فلسطینی گائوں کی بجلی فراہمی معطل کردی

منگل 19-11-2013
in فلسطین
0
plf electricity
0
SHARES
0
VIEWS

 

قابض اسرائیلی حکام نے وادی اردن میں واقع زبوں حال فلسطینی گائوں الجفتلک کی کو بجلی کا بل ادا نہ کرنے پر بجلی کی فراہمی معطل کردی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق بجلی فراہم کرنے والی اسرائیلی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ

دیہاتی دو لاکھ ڈالرز کا سابقہ بل ادا کرنے سے قاصر ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ یہ گائوں ملٹری زون میں ہے اسی وجہ سے اس گائوں کو بہت سی پبلک سروسز حاصل نہیں کرنے دی جاتی ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ بجلی بندش کے اس منصوبے کا مقصد کسانوں کو ٹیوب ویل استعمال کرنے سے روکنا ہے تاکہ وہ اپنی زرعی زمین کو سیراب نہ کرسکیں اور ان کی زراعت تباہ ہوجائے۔ ذرائع کے مطابق تقریبا تمام مقبوضہ فلسطینی قصبات روزگار کے نامناسب ذرائع کے سبب بجلی کے بل ادا کرنے سے قاصر ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.