• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی جبرکے نتیجےمیں فلسطینی اپنے مکانات خود مسمار کرنے پرمجبور

اتوار 10-11-2013
in فلسطین
0
plf houses
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صہیونی فوج اور ریاست کی ظالمانہ پالیسیوں کے باعث فلسطینی شہری متنازعہ قرار دیے گئے اپنے مکانات خود اپنے ہاتھوں مسمار کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اپنا گھرخود گرانے پر مجبور کیے جانے کی ایک تازہ مثال بیت المقدس کے  43 سالہ سامر محمود زعترہ کی ہے جسے حال ہی میں اسرائیلی فوج نے نوٹس جاری کیا تھا کہ وہ قددیم شہر میں السرایا عقبہ کے مقام پر بنایا گیا مکان خود ہی گرادے کیونکہ یہ مکان اسرائیلی بلدیہ کی اجاازت کے بغیر تعمیر کیا گیا ہے۔

فلسطینی مظلوم شہری زعترہ نے مقامی شہریوں اور صحافیوں کو بتایا کہ اس نے بیت المقدس میں  24  مربع میٹرکی جگہ پرایک چھوٹا سا فلیٹ تعمیر کیا تھا جس میں صرف دو کمرے اور ایک برامدہ تھا۔ صہیونی حکام کی جانب سے اسے حکم دیا گیا تھا کہ وہ فوری طور پراپنے ہاتھوں سے مکان گرادے ورنہ فوج کارروآئی کرکے مکان بھی گرائے گی اور اس کے بعد اسے گرفتار کرکے جیل میں ڈال دے گی۔ گرفتاری سے بچنے کے لیے میں نے خود ہی مکان کا ایک حصہ گرادیا ہے۔

محمود زعترہ کا کہنا تھا کہ صہیونی فوج کی جانب سے ملنے والے نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ اگرمیں نے خود مکان نہ گرایا تو مجھے اس کے بدلے میں اسرائیلی بلدیہ کو  21  ہزار ڈالر کے مساوی جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ مکان خود گرانے کے باوجود اسے  3400  ڈالر کا جرمانہ طلب کیا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ میں نے یہاں پر اسرائیلی بلدیہ سے اجازت لیے بغیر مکان تعمیر کیا تھا۔ یہ اس غیر قانونی اقدام  کا جرمانہ ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.