• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی کارروائی، جنین سے دو فلسطینی بھائی گرفتار

جمعہ 25-10-2013
in فلسطین
0
plf jenin
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے مشرقی گائوں قباطیہ پر دھاوا بول دیا اور وہاں سے دو فلسطینی بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا کہ اسرائیلی فوجی نبیل زکارنہ کے گھر میں داخل ہوگئے اور انہوں نے تلاشی لینے کے بعد ان کے دو بیٹوں 26 سالہ احمد اور 21 سالہ محمد کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوجیوں نے مثلیہ اور مثلث الشہداء دیہات کی گلیوں میں تلاشی لی۔

اس کے علاوہ ایک اور واقعے میں اسرائیلی فوجیوں نے نابلس کے جنوب میں اپنی فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج تیسرے انتفاضہ سے نمٹنے کے لئے تیاری کررہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.