• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام کے سلوان میں فلسطینی املاک کو منہدم کرنے کے احکامات

پیر 09-09-2013
in فلسطین
0
plf huse distruct
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ نے اتوار کی دوپہر کو بغیر لائسنس تعمیر کرنے کی پاداش میں متعدد کمرشل عمارتیں اور ایک سٹیڈیم گرانے کا حکم دے دیا ہے۔

وادی حلوہ انفارمیشن سنٹر نے بتایا ہے کہ اسرائیلی بلدیہ کی ٹیموں اور فورسز نے سلوان قصبے پر دھاوا بول دیا اور وادی حلوہ کے سٹیڈیم کو منہدم کرنے کے احکامات پہنچا دئیے۔ سنٹر نے بتایا کہ سٹیڈیم 850 سکوائر میٹر پر تعمیر کردہ ہے اور اس میں 4 کمرے ہیں۔ ان میں سے تین کمرے گھوڑوں اور ایک کمرہ کھیل کے سامان کےلئے ہے۔

وادی حلوہ کے رہائشیوں نے 2010ء کے اواخر میں سٹیڈیم تعمیر کیا تھا لیکن اس کے کچھ ماہ بعد قابض حکام نے سٹیڈیم میں قائم ایک کمرہ تباہ کردیا اور زمین کو بلڈوزر کی مدد سے ہموار کردیا تھا۔

اس کے علاوہ اسرائیلی بلدیہ کی ٹیموں نے وادی حلوہ کے مضافات میں بغیر لائسنس تعمیر کرنے پر 20 سال پہلے تعمیر شدہ 3 دکانوں کو منہدم کرنے کے احکامات پہنچا دئیے ہیں۔

وادی حلوہ انفارمیشن سنٹر نے کہا ہے کہ اسرائیلی بلدیہ کی ٹیموں نے 2001 سے تعمیر شدہ تین دکانوں کو بھی منہدم کرنے کے احکامات ان کے مالکان تک پہنچا دئیے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.