• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ سے کچھ ہی فاصلے پر زمین دھنس گئی

جمعرات 22-08-2013
in فلسطین
0
plf 22 cave-in
0
SHARES
0
VIEWS

اقصٰی فائونڈیشن برائے اوقاف و ورثہ نے بتایا ہے کہ گذشتہ رات قدیم یروشلم میں مسجد اقصیٰ سے 20 میٹر دور موجود محمد عوصیلی کے گھر کے داخلی راستے پر زمین دھنس گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑا گڑھا سامنے آ گیا۔

بتایا گیا ہے کہ یہ گڑھا تقریبا چھ میٹر گہرا اور 20 میٹر چوڑا ہے اور یہ مسجد اقصیٰ اور قدیم یروشلم میں اسرائیل کی جانب سے زیر زمین کی جانے والی کھدائی کے نتیجے میں سامنے آیا ہے۔

فائونڈیشن کے مطابق اس گڑھے کے نمودار ہونے کے فورا بعد اسرائیلی پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے اس گڑھے کو پُر کرنے کے احکامات صادر کردئیے۔

فائونڈیشن نے خبردار کیا ہے کہ ایسے گڑھے عموما پڑتے رہتے ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے زیر زمین کھدائی ابھی بھی جاری ہے اور مسجد اقصٰی کی بنیادوں اور اس کی حدود میں واقع عمارتوں کے لئے خطرہ ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.