• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس: اسرائیل نے ’’وادی الجوز‘‘ کی فلسطینی اراضی ہتھیا لی

جمعرات 13-06-2013
in فلسطین
0
plf 13 bul
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی پولیس کے خصوصی یونٹ نے کرینوں اور بدھ کی شام کریٹنوں اور ٹرکوں کے ہمراہ مشرقی القدس کے علاقے انڈسٹریل ایریا کے علاقے ”وادی الجوز” پر حملہ کیا اور وہاں پر کھڑی تمام کاروں کو علاقے سے نکالنا شروع کردیا۔ صہیونی پولیس کے مطابق یہ جگہ بھی ”اسرائیلی لینڈ اتھارٹی”کے زیر انتظام آتی ہے۔

 

اس اراضی کے مطابق صیام، ابو طاعہ اور فرحان ہیں، جنہیں اچانک اسرائیلی پولیس کی اس کارروائی کی خبر ملی جس کے بعد ان کے وکیل محمد دحلہ کو ”اسرائیلی لینڈ اتھارٹی” کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور اس غیر انسانی اور متعصبانہ جارحیت پر پولیس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی ذمہ داری دیدی گئی ہے۔

اراضی کے مالکان کا کہنا ہے کہ انہوں نے چھ ماہ قبل 02 دسمبر 2012ء کو اس اراضی پر اپنی ملکیت کا دعوی کیا تھا، الدحشورہ کے نام سے معروف یہ قطعہ اراضی ان کی ملکیت میں آتا ہے لہذا اسرائیلی اتھارٹی کو یہ جگہ خالی کرنا ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے اس طرح کے اسرائیلی حملوں کے خلاف مزاحمت کا عزم کر رکھا ہے اور ہم نے صہیونی لینڈ اتھارٹی کو پیغام بھیج دیا ہے کہ ہم اس زمین کے قانونی مالک ہیں، ہمارے پاس اس زمین کی ملکیت کے تمام ثبوت بھی موجود ہیں۔ ان دستاویز کےمطابق ہم نے اسرائیلی بلدیہ سے یہاں پر رہنے کی اجازت لے رکھی ہے۔ ہم نے اس جگہ کو صاف کرکے یہاں پر کاروں کے کھڑا کرنے کے لیے خصوصی اسٹینڈ بنوایا تھا، اور اس کا نام ”وادی الجوز کار اسٹینڈ” رکھا تھا۔ لیکن صہیونی حکام نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اچانک یہاں پر اس مقام کو خالی کروا لیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.