• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل’’مامن اللہ‘‘ قبرستان کی زمین پر "عدلیہ عمارت” کے منصوبے سے دستبردار

منگل 11-06-2013
in فلسطین
0
plf 11 mami
0
SHARES
0
VIEWS

اقصی فاؤنڈیشن برائے وقف و تاریخی آثار کا کہنا ہے کہ اسے اسرائیلی پارلیمان کے عرب رکن جمال زحالقہ کا پیغام ملا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ اسرائیلی حکام نے ان کی جانب سے اٹھائے گئے ایک سوال کے جواب میں بتایا ہے کہ مامن اللہ قبرستان کی اراضی پر اسرائیلی عدالتی کمپلیکس کا منصوبہ ختم کردیا گیا ہے۔

 

اقصی فاؤنڈیشن نے پیر کے روز جاری اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی وزیر انصاف ٹسیبی لیوینی کی جانب سے جمال زحالقہ کو بھیجے گئے خط میں تصدیق کی گئی ہے کہ مامن اللہ قبرستان کی اراضی پر عدلیہ کمپلیکس تعمیر کرنے کا ایک منصوبہ بنایا گیا تھا تاہم اب اس پروجیکٹ کو ختم کردیا گیا ہے۔

اقصی فاؤنڈیشن کے مطابق اس نے متعلقہ تمام اسرائیلی اتھارٹیز اور عالمی حلقوں کو اس حوالے سے متعدد پیغامات ارسال کیے تھے جن میں مسلمانوں کے اس تاریخی قبرستان، جس میں ایک روایت کے مطابق صحابہ کرام کی قبریں بھی موجود ہیں، کی حفاظت پر زور دیا گیا تھا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.