• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے عمارت کے مالکوں پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

ہفتہ 01-06-2013
in فلسطین
0
plf 1 manara
0
SHARES
0
VIEWS

یروشلم کی ایک عدالت نے یروشلم کے مضافاتی تل الفول کے علاقے میں منارہ بلڈنگ کو مسمار کرنے کا فیصلہ ملتوی کردیا اور اس عمارت کے رہائشیوں پر ایک ملین چار لاکھ شیکل جرمانہ عائد کردیا۔

 

مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس عمارت کے رہائشیوں کو غیر قانونی تعمیر کی پاداش میں اس سے پہلے اس عمارت کو مسمار کرنے کے نوٹس مل گئے تھے مگر وکیل زیاد قوار نے اس فیصلے پر عمل ملتوی کرا کر لائسنس حاصل کرنے کا عمل شروع کروا دیا تھا۔

عمارت کے ایک مالک مختار بسام ابو حلیل نے کہا ہے کہ عدالت نے ان پر 91 ہزار شیکل کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ انہوں نے اس عمل کو یروشلم کو صیہونیت میں رنگنے اور اس کے رہائشیوں کو یہاں سے بے دخل کرنے کا عمل قرار دیا ہے۔

انہوں نے رام اللہ کی فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس عمارت کے مالکوں کو مالی مدد فراہم کرے جس سے وہ ان جرمانوں کو ادا کرسکیں تاکہ وہ اپنے گھروں میں رہائش رکھ سکیں۔

منارہ بلڈنگ دس سال قبل تعمیر کی گئی تھی اور اس میں 200 سے زائد افراد رہائش پذیر ہیں۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.