• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں کے مسجد اقصی پر دھاوں کو تیز کیا جائے: اسراسیلی پارلیمنٹ میں بحث

جمعرات 09-05-2013
in فلسطین
0
plf 24 aqsa
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمان) میں بدھ کے روز بحث کی گئی کہ یہودی آباد کاروں کو کھلے عام مسجد میں داخل ہونے کی اجازت دینے کا قانون منظور کیا جائے۔

 

اپنے صبح کی نشریات میں اسرائیلی ریڈیو نے بتایا کہ صہیونی پارلیمانی کمیٹی نے حرم قدسی کی جانب یہودیوں کے دوروں کو بڑھانے پر بحث کی۔ ریڈیو نے بتایا کہ لیکود پارٹی سے تعلق رکھنے والے کمیٹی کے سربراہ میری ریگیف کا کہنا ہے کہ کمیٹی نے تلمودی عبادات کے لیے مسجد اقصی میں داخل ہونے والے یہودیوں کی تعداد بڑھانے پر بحث کی گئی ہے۔

اسرائیلی حکومت کی جانب سے مسجد اقصی میں یہودیوں کے داخلے کی کوششوں کی یہ خبر ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پہلے ہی مسجد اقصی پر یہودی دھاوے تیز کیے جا چکے ہیں۔ آئے روز انتہاء پسند یہودی جتھے اسرائیلی فوج کی حفاظت میں مسجد اقصی میں گھس کر تلمودی رسومات ادا کرتے اور مسلمانوں کے اس تیسرے مقدس ترین مقام کی بے حرمتی کرتے ہیں۔ اس عرصے میں یہودی تنظیموں کی جانب سے قبلہ اول کو منہدم کرکے اس کی جگہ ھیکل سلیمانی تعمیر کرنے کے مطالبات بھی بڑھ گئے ہیں۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.