• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالتوں نے بارہ فلسطینی قیدیوں کی مدت حراست میں توسیع کر دی

پیر 06-05-2013
in فلسطین
0
plf 6 xtention
0
SHARES
0
VIEWS

انسانی حقوق کی یکجہتی تنظیم کا کہنا ہے کہ اتوار کی شام اسرائیلی عدالتوں نے مختلف کیسز کی سماعت کے دوران بارہ فلسطینی قیدیوں کی مدت حراست میں توسیع کردی ہے۔ تنظیم کے وکیل محمد العابد نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ یہ توسیع مختلف مدتوں کے لیے کی گئی۔

 

بتاح تکفا کی عدالت نے نابلس کے عدنان عصفور کی مدت حراست میں پندرہ دن توسیع کی۔ اسی طرح انہوں نے بیت لحم کے جہادمحمد ابو غوش اور عزون کے محمد علی رضوان کی حراست میں آٹھ آٹھ دنوں کی توسیع کی۔

عدنان العابد نے بتایا کہ طوباس کے عقابا ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے بلال غسان ابو عرہ، نابلس کے فادی زیاد عودہ اور حکم مروان اور سلفیت کے الحاج عطا سامی عیاش کو تفتیش کے لیے مزید چار چار دن قید رکھا جائے گا۔

اسی طرح نابلس کے عوض اللہ جمیل شتیہ اور جنین کے عبد الباسط عبد اللطیف کو پانچ پانچ دن تک مزید قید رکھنے کی ہدایت کی گئی۔ عصیرہ ٹاؤن کے احمد ضرار حمادنہ کی مدت حراست میں دو دن جب کہ حاتم فراس الزاغہ کی مدت حراست میں نو دن کی توسیع کی گئی۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلساطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.