• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ پر حملے کی اسرائیلی خواہش، حماس کی مصر سے مداخلت کی اپیل

پیر 22-04-2013
in فلسطین
0
plf 22 nunu
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطینی حکومت نے صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے غزہ کی پٹی پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ صہیونی وزیر اعظم نے کہا تھا کہ غزہ کے مزاحمت کاروں نے اسرائیلی علاقے ایلات میں صہیونی فوجیوں کے قتل کے لیے مصری زمین استعمال کی تھی۔
 
حکومتی ترجمان طاہر نونو نے اتوار کی شام اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس طرح کے بیانات سے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملے کی حرص کا اندازہ ہوتا ہے۔ اسرائیل غزہ پر نئی جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے۔
 
طاہر نونو نے مصری حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کی غزہ پر حملے کا جواز ڈھونڈنے کی نئی کوششوں پر فوری مداخلت کرے اور اہالیان غزہ کے صہیونی غارت گری سے تحفظ میں اپنا کردار ادا کرے۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.