• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے ایک ماہ میں الخلیل سے 35 بچے گرفتار کر لئے

جمعہ 05-04-2013
in فلسطین
0
plf 05 children
0
SHARES
0
VIEWS
انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسرائیلی حکام نے مارچ کے مہینے کے دوران غرب اردن کے شہر الخلیل سے 35 بچوں سمیت 130 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔
 
اسیر کلب فلسطین کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق حراست میں لئے جانے فلسطینی بچوں کی عمریں 13  سے 17 برس کے درمیان ہیں۔ گرفتار ہونے والے ایک سو افراد میں چالیس طالب علم ہیں جو مختلف جماعتوں میں زیر تعلیم ہیں۔
 
 رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے الخلیل میں گیارہ مریضوں کو ان کی صحت سے متعلق نزاکتوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے حراست میں لیا۔ ایسے مریض محروسین سے بھی عام قیدیوں سے جیسا سلوک روا رکھا جا رہے۔ 
 
انہیں پرتشدد مظالم کے ذریعے اعتراف جرم پر مجبور کیا جاتا ہے جو دراصل فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کی اسرائیلی پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
 
اسیر کلب کی رپورٹ میں ‘قیدیوں کے مال کی چوری’ کے عنوان سے علاحدہ بند باندھا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کیسے صہیونی ریاست قیدیوں پر مختلف حیلے بہانوں سے بھاری جرمانے عاید کر کے ان سے مال بٹورتی ہے۔ 
 
رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی عوفر جیل میں صرف مارچ کے مہینے میں قیدیوں کو 13 ہزار امریکی ڈالر کے مساوی جرمانے کئے گئے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.