• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قلنددیہ ناکے پر اسرائیلی فوجیوں اور نوجوانوں کے درمیان تصادم

اتوار 31-03-2013
in فلسطین
0
plf bait protest
0
SHARES
0
VIEWS
شمالی یروشلم کے علاقے قلندیہ کے فوجی ناکے کے پاس یوم الارض کے حوالے سے ہونے والے مارچ کے بعد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیاں جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
 
درجنوں نوجوانوں نے 37 ویں یوم الارض کے موقع پر منعقد مارچ میں حصہ لیا۔ انہوں نے قلندیہ مہاجر کیمپ سے فوجی ناکے کی طرف پیش قدمی شروع کی۔
 
تصادم کا آغاز اس وقت ہوا جب اسرائیلی فوجیوں نے مارچ کے شرکاء پر آنسو گیس اور اسٹن گرنیڈ فائر کئے اور جواب میں شرکاء نے ان پر پتھراو شروع کر دیا۔
 
عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے صحافیوں پر بھی اسٹن گرنیڈ پھینکے اور انہیں ناکے کے قریب آنے سے روک دیا۔
 
اسی دوران یروشلم فاوئنڈیشن برائے ترقی نے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ یوم ارض کی روایات کے طور پر یروشلم کے مختلف حصوں میں زیتون کے سینکڑوں پودے لگائے گئے اور پودوں کی صفائی کی گئی۔ یروشلم کے سیکڑوں رہائشیوں نے اس پروگرام میں شرکت کی۔
 
مسجد اقصیٰ کے سامنے کوہ طور کی زمینوں پر کام کرنے پر ان کو کام سے روکنے کے لَئے اسرائیلی فوج کی ایک بڑی تعداد آ گئی۔ فوج نے تین فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
 
ڈائریکٹر یروشلم فاوئنڈیشن برائے ترقی ایڈووکیٹ خالد زبرکہ نے قابض حکام کے اس عمل کی مذمت کی اور کہا کہ یہ عمل قابض حکام کے ناانصافی اور ظلم کو ثابت کرتی ہیں۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.