• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس سے مزاحمت ترک کرنے کے مصری مطالبے کی خبریں لغو ہیں: بردویل

جمعہ 08-03-2013
in فلسطین
0
plf 05 Bardawil-0 300 0
0
SHARES
12
VIEWS
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہنما ڈاکٹر صلاح بردویل نے کسی بھی ایسی خبر کی تردید کی جس  میں یہ تاثر دیا گیا ہے کہ مصر نے حماس سے مسلح مزاحمت ترک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایسے الزامات مصر اور حماس کے درمیان تعلق خراب کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔
 
بردویل نے ایک بیان میں کہا کہ ان کی تنظیم مزاحمت ترک نہیں کرے گی اور کوئی ان کی تنظیم سے مزاحمت چھوڑنے کا مطالبہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
 
انہوں نے کہا کہ "مصری بھائی فلسطینی مزاحمت کا احترام کرتے ہیں اور اس کو سراہتے ہیں کیونکہ اپنی تمام صورتوں میں یہ ایک جائز حق ہے تو انہوں نے ایسی کوئی درخواست کی ہے نہ ایسا کرنے کا سوچتے ہیں۔” انہوں نے مزید کہا کہ ان کی تنظیم کسی ملک کے اندرونی معاملات میں دخل نہیں دیتی اور نہ ہی اپنے معاملات میں بیرونی مداخلت قبول کرتی ہے۔
 
ایک عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت نے جمعرات کے روز یہ دعویٰ کیا تھا کہ مصر نے حماس سے بین الاقوامی اعتراف کے لئے اپنی مسلح مزحمت ترک کرنے کا کہا ہے۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.